تازہ ترین

اسٹوک سٹی مایکل اوون کا خریدار

اسٹوک سٹی مایکل اوون کا خریدار

اسٹوک سٹی Stoke City کے چیر مین نے مایکل اوونMichael Owen کو اپنے کلب اسٹوک سٹی میں لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ حال ہی  میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے سے معاہدے کی معیاد ختم ہونے کسی بھی کلب میں تبادلے کے لیے مفت دستیاب کھلاڑی سے یونائیٹڈ نے نیا معاہدہ کرنے سے احتراز کیا تھا اور اوون کو نیا کلب …

رابیری کا یورو میں کھیلنا خطرے میں نہیں

رابیری کا یورو میں کھیلنا خطرے میں نہیں

بائرن میونخ کے کوچ یوپ ھائینکس  Jupp Heynckes نے کہا ہے کہہ چیلسی کے خلاف گذشتہ روز کھیلے گئے چیمینز لیگ کے فائنل میں فرانسیسی کھلاڑی فرینک رابیری Frank Ribery کو لگنے والی چوٹ اتنی سخت نہیں کہ انکا یورو میں فرانس کی نمائیندگی کرنا خطرے میں پڑ جائے، فرانسیسی کھلاڑی کو مخالف ٹیم کی ڈی میں چیلسی کے اسٹرائیکر …

مجھے نہیں پتہ تھا کہ نویر کو فائنل ہارنے کا اتنا شوق ہے-سرجیو راموس

مجھے نہیں پتہ تھا کہ نویر کو فائنل ہارنے کا اتنا شوق ہے-سرجیو راموس

ریال میڈرڈ اور اسپین کے دفاعی کھلاڑی سرجیو راموسSergio Ramos   نے بائرن میونخ اور جرمنی کے گول کیپر پر چیمئنز لیگ ہارنے کے بعد طنز کیاہے کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ مانوئل نویر Manuel Neuer کو فائنل ہارنے کا اتنا شوق ہے- یاد رہے کہ میڈرڈ کی میونخ سے شکست کے بعد جب پنلٹی کک راموس نے گول …

چیلسی کی چاندی، یورپ کا غیر متوقع فاتح

چیلسی کی چاندی، یورپ کا غیر متوقع فاتح

6 دسمبر 2011 کی رات چیلسی کو ناک آئوٹ رائونڈ میں جگہ پکی کرنے کے لیے اپنے گھر میں ہی ویلنسیا کو شکست دینا لازمی تھا-اور انتہائی بری فارم کا شکار چیلسی نے یہ کارنامہ ڈروگبا کے دو گولوں کی بدولت 3-0 سے انجام دیا تو اکثر لوگوں کا خیال تھا کہ رائونڈ آف 16 میں ایک آسان ٹیم نے …

فرنچ لیگ 1 کے ممکنہ ٹرانسفرز

فرنچ لیگ 1 کے ممکنہ ٹرانسفرز

ہر سال سیزن کے اختتام پر کلب کھلاڑیوں کی خرید و فروخت شروع کرتے ہیں جو کہ ستمبر تک جاری رہتی ہے۔ ویسے تو جنوری میں بھی یہ ٹرانسفر کھڑکی کھلتی ہے لیکن بیچ سیزن میں نہ کھلاڑی تبادلہ پسند کرتے ہیں نہ کلب مالکان اور کوچز۔ جیسے ہی سیزن اختام پذیر ہوتا ہے کوچز اور کلب اپنی سابقہ خامیوں …

پی ایس جی

پی ایس جی

پیرس سین ژرمن Paris Saint-Germain Football Club فٹ بال کلب جسکو پی ایس جی PSG  کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ایک فرانسیسی فٹ بال کلب ہے جو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 1970 میں قائم کیا گیا۔کلب اب تک دو لیگ ٹایٹل آٹھ فرنچ کپ اور تین لیگ کپ جیت چکا ہےفرانس میں پی ایس جی اور مارسے ہی …

مالاگا سی ایف

مالاگا سی ایف

1948 میں سی ڈی مالاگا  CD Málaga کے نام سے قائم کیے گئے فٹ بال کلب کو مالاگا کلب دی فٹ بال Málaga Club de Fútbol. کا نام دیا گیا اور اب اسے مالاگا سی ایف کے نام سے بلایا جاتا ہے۔ اسپین کے علاقے اندلس کے شہر مالاگا میں قائم کیا گیا یہ کلب اندلس اور اسپین کے تاریخی …

محمدو دیارا نے فلہم سے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر لی

محمدو دیارا نے فلہم سے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر لی

ریال میڈرڈ کے سابقہ کھلاڑی محمدو دیارا  Mahammadu Diarra نے فلہم Fulham سے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر لی ہے۔ وہ اس سال جنوری میں فرنچ فٹ بال کلب اے ایس مناکو AS Monaco سے فلہم منتقل ہوئے تھے۔ دیارا کے اس نئے معاہدے میں ایک سال مزید توسیع ہو سکتی ہے۔ یاد رہے دیارا 2009 میں میڈرڈ …

لاتزیوکے منیجر ریا کا کلب سے علیحدگی کا اعلان

لاتزیوکے منیجر ریا کا کلب سے علیحدگی کا اعلان

اطالوی سیر آ کے کلب ایس ایس لاتزیو S S Lazio کے کوچ ایدی ریا نے کلب کی کوچنگ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریا اس سے قبل ناپولی کے کوچ تھے اور 2010 میں لاتزیو منتقلی کے بعد اس سال انکی ٹیم نے سیر آ میں چوتھے نمبر ہر آئی یے اور یورپالیگ کے لیے کوالی …

میچ میں آپسی لڑائیاں

میچ میں آپسی لڑائیاں

کھیل میں لڑائی تو ہو جاتی ہے۔ جب جذبات عروج پر ہوں تو ہوش اکثر غائب ہو جاتا ہے اور کھلاڑی مخالف کھلاڑیں سے گتھم گتھا ہو جاتے ہیں۔پر پچھلے دنوں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک ہی ٹیم کے کوچ اور ایک کھلاڑی میں ہاتھا پائی ہو گئی -ویسے تو تھوڑی بہت تلخ کلامی ہوتی رہتی ہے مگر …

آسٹن ولا کے منیجر مکلیش کی نوکری سے چھٹی

آسٹن ولا کے منیجر مکلیش کی نوکری سے چھٹی

سیزن کے اختتام کے ساتھ ہی بری پرفامنس دکھانے والے کلبوں کے منیجروں کی شامت آ گئی ہے اور آسٹن ولا Aston Villa   نے اپنے منیجر الیکس مکلیش کو نوکری سے برطرفی کا پروانہ تھما دیا دیا ہے۔ مکلیش کی تعیناتی کے وقت بہت سے لوگوں نے ان پر انگلیاں اٹھائی تھیں جن میں سب سے بڑا اعتراض یہ …

لیورپول نے اپنے منیجر ڈلگلش کو برطرف کر دیا

لیورپول نے اپنے منیجر ڈلگلش کو برطرف کر دیا

لیورپول فٹ بال کلب نے اپنے منیجر کینی ڈلگلش Kenny Dalglish کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں لیگ کپ جیتنے کے باوجود پریمیئر لیگ میں ان کی غیر متاثر کن پرفارمنس کے باعث ان کو اس عہدے سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ اب تک کی لیور پول کی لیگ …

آئر لینڈ

آئر لینڈ

پچھلے ورلڈکپ کے آخری کوالیفائنگ میچ میں تھیری ہنری  Thierry Henry کے ہاتھ کے ذریعے کیے گئے گول کی بدولت آئرلینڈ، فرانس کو کھیلتا دیکھتا رہا اور ان کو اگلے بڑے کپ کا انتظار کرنا پڑا۔ اپنے کولیفائنگ راؤنڈ میں روس کے بعد دوسرے نمبر پر آنے کے لیے انہیں سلواکیہ جو یورو کھیلنے کے لیے فیورٹ تھا کا راستہ …

کروشیا

کروشیا

یوگو سلاویہ جب ایک ملک تھا تب فٹ بال کی بڑی ٹیموں میں شمار ہوتا تھا۔ یوگوسلاویہ ٹوٹنے کے بعد آہستہ آہستہ تمام یوگوسلاوین ٹیموں نے بڑے ناموں کے ساتھ جگہ بنانی شروع کر دی ہے۔ کروشیا، بوسنیا، سربیا مانٹی نیگرو اور سلوانیہ سب  اچھی ٹیموں کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ اپنے کوالیفائنگ گروپ میں یونان کے بعد دوسرے …

سٹی کے لیے دھچکا، یحیٰ ٹورے سٹی چھوڑنے کے خواہاں

سٹی کے لیے دھچکا، یحیٰ ٹورے سٹی چھوڑنے کے خواہاں

ابھی مانچسٹر سٹی کا لیگ جیتنے کا جشن ختم نہیں ہوا کہ اس کو ایک بری خبر کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ مانچسٹر سٹی کے ور اسٹائل مڈ فیلڈر یحیٰ ٹورے نے سٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ کچھ روز قبل یحیٰ نے کہا تھا کہ وہ کیرئر کا اختتام بارسلونا کی طرف سے کرنا چاہتے ہیں۔ سٹی …

چیمپیئنز لیگ فائنل-پیش منظر

چیمپیئنز لیگ فائنل-پیش منظر

چیمپیئنز لیگ جیتنا کسی بھی یورپی فٹ بال کلب کے لیے آخری خواب ہے۔ ہر سال تمام یورپ کی لیگوں میں سر فہرست کلبز اس خواب کی تکمیل میں پنجہ آزمائی کرتے ہیں اور صرف ایک ٹیم ہی ٹرافی پانے میں کامیاب ہوتی ہے۔ 1955-56  میں شروع ہونے والی یہ ٹرافی 9 بار میڈرڈ جیت چکا ہے جبکہ اطالوی اے …

الوداع روڈ وین نیسٹل رائے

الوداع روڈ وین نیسٹل رائے

ڈچ فٹ بالر روڈ وین نسٹل رائے Ruud van Nistelrooy  نے 19 سالہ پیشہ ورانہ کیرئر کے بعد اپنے بوٹ اتارنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریال میڈرڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ جیسے کلبوں سے کھیلنے کے بعد فٹ بال بطور کھلاڑی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یکم جولائی 1976 کو ہالینڈ کے شہر اوس Oss میں پیدا ہوئے نے …

اطالوی سیر آ کے ممکنہ ٹرانسفرز

اطالوی سیر آ کے ممکنہ ٹرانسفرز

ہر سال سیزن کے اختتام پر کلب کھلاڑیوں کی خرید و فروخت شروع کرتے ہیں جو کہ ستمبر تک جاری رہتی ہے۔ ویسے تو جنوری میں بھی یہ ٹرانسفر کھڑکی کھلتی ہے لیکن بیچ سیزن میں نہ کھلاڑی تبادلہ پسند کرتے ہیں نہ کلب مالکان اور کوچز۔ جیسے ہی سیزن اختام پذیر ہوتا ہے کوچز اور کلب اپنی سابقہ خامیوں …

بروسیا کا ڈبل- لیگ کپ بھی جیت لیا

بروسیا کا ڈبل- لیگ کپ بھی جیت لیا

جرمن لیگ کپ جو ڈی ایف بی- پوکال  DFB POKALیا ڈی ایف بی کپ DFB Cup کے نام سے جانا جاتا ہے باقی تمام لیگز کی طرح ہی ایک اہم ٹرافی تصور کیا جاتا ہے جس میں نہ صرف پہلے درجے کی لیگ کھیلنے والے حصہ لیتے ہیں بلکہ ناک آئوٹ طرز پر ہونے والے اس کپ میں نچلی درجے …

پریمئر لیگ- آخری دن- وقت کےحساب سے

پریمئر لیگ- آخری دن- وقت کےحساب سے

اتوار 13 مئی کو انگلش پرئیمر لیگ کا آخری دن تھا اور تمام میچ ایک ہی وقت شروع ہوئے۔سنسی خیزی کی انتہا تک پہنچے ان 90 منٹوں میں پانچ ٹیموں اپنے آخری فیصلے کے منتظر تھے ۔ مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ لیگ جیتنے کے امیدوار تھے اور دونوں کے پوائنٹ برابر تھے لیکن سٹی کی گول اوسط بہتر تھی …